بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانا میرے ہاتھ میں نہیں

کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میرے ہوتے ہوئے اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ضرور موقع ملے گا، بابر اعظم ٹیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان خیالات کا … Continue reading بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانا میرے ہاتھ میں نہیں